BBC Urdu TV

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد عامر مواز ولد گل مواز ساکن سوہاوہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے رائفل 12 بور سنگل بیرل معہ چلیدہ کارتوس برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد عبیل ولد انور حسین ساکن باغاں والا پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version