BBC Urdu TV

جہلم ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار 2 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار 2 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

تفصیلات کے مطابق:
سب انسپکٹر محمد اعظم ایس ایس ایچ او تھانہ للہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر انصر اقبال، اسسٹنٹ سب انسپکٹر بشارت علی اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کر لیے۔

ملزمان:
1۔محمد بختاور ولد محمد سخاوت
2_ساجد محمد ولد غلام قادر سکنائے بوچھال کلاں ضلع چکوال سے 2 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version