BBC Urdu TV

جہلم ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان سمیت 5 منشیات فروش گرفتار

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان سمیت 5 منشیات فروش گرفتار

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد، تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش سے 5 لیٹر شراب برآمد، تھانہ ڈومیلی پولیس نے منشیات فروش سے 6 لیٹر شراب برآمد، تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4 کس ملزمان سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور23 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version