BBC Urdu TV

جہلم : موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا چھمالہ علاقہ تھانہ منگلا کینٹ میں شہریوں

جہلم : موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا چھمالہ علاقہ تھانہ منگلا کینٹ میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری،

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، نئے لائسنس کے اجراء، کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور دیگر خدمات موقع پر ہی فراہم کی گئیں،

اس سروس کا مقصد شہریوں کو سہولت دینا اور تھانہ یا آفس کے چکر لگانے سے بچانا ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version