جہلم : منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی، بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان سمیت02لیڈی ملزمان گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد
ملزمان کی شناخت حسن علی،ساول رحمان،ثناءبی بی اور مہوش بی بی کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان نے میری 02 بکریاں جن کی مالیت01 لاکھ20 ہزار روپے ہے چوری کیں، مدعی مقدمہ
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
