BBC Urdu TV

جہلم منگلا پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم منگلا پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کی شناخت عنصر قریشی کے نام سے ہوئی،

ملزم سے مال مسروقہ برآمد،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version