جہلم : شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
منشیات فروش گرفتار 1 کلو 400 گرام چرس اور رقم وٹک برآمد
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 400 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 610 روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
