BBC Urdu TV

جہلم منشیات فروش گرفتار ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم منشیات فروش گرفتار ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ظفر اقبال ولد عنایت مسیح ساکن چوراسی بازار کینٹ جہلم کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر جہلم

Exit mobile version