جہلم منشیات فروشوں کے خلاف پولیس مقابلہ میں زخمی نوجوان کا سوہاوہ میں شاندار استقبال
سوہاوہ ۔۔۔پولیس کانسٹیبل صلاح الدین ہمایوں منشیات فروشوں کے خلاف ریڈ میں زخمی ہوئے تھے
صلاح الدین ہمایوں ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر گھر جا رہے تھے
سوہاوہ میلاد چوک میں تاجروں اور شہریوں کی طرف سے شاندار استقبال کیا ڈی ایس پی سوہاوہ نے میلاد چوک میں زخمی کانسٹیبل سے ملاقات کی ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے کانسٹیبل کی گاڑی کو سکواڈ کیا شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا.
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
