BBC Urdu TV

جہلم (ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ

جہلم (ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آفتاب احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 40 گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Exit mobile version