
جہلم (ملک وسیم اختر )حکومت پنجاب کے حکم پر ڈی سی جہلم میثم عباسی کی ہدائیت پر شہریوں کی آمد و رفت اور ٹریفک روانی میں بہتری کے لیے اولڈ جی ٹی روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا گیا اس موقع پر ڈی سی جہلم نے کہا کہ جہلم کو تجاوزات سے پاک کر کے ایک مثالی ضلع بنایا جائے گا
