BBC Urdu TV

جہلم (ملک وسیم اختر ) تھانہ صدر کے علاقےمرزا اباد میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ۔

جہلم (ملک وسیم اختر ) تھانہ صدر کے علاقےمرزا اباد میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ۔بیوی سمیت 2خواتین زخمی دونوں زخمی خواتین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے مرزا آباد میں میاں بیوی کے جھگڑے کی آوازیں سنکر پڑوسی خاتون معاملے کورفعہ دفعہ بیچ بچاؤ کروانے کےلیےائی جوفائرنگ کی زد میں آگئ۔۔
اسطرح زخمی ہونے والی خواتین میں 22سالہ کرن عزیز۔اور35سالہ سونیا کوثر شامل ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم جعفر عزیز کو ڈرامائی انداز میں اسلحے سمیت گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا اًغاز کردیا گیاہے

Exit mobile version