BBC Urdu TV

جہلم (ملک وسیم اختر)جہلم میونسپل کمیٹی کے شعبہ انسداد تجاوزات کی پر اسرار خاموشی تجاوزات

جہلم (ملک وسیم اختر)جہلم میونسپل کمیٹی کے شعبہ انسداد تجاوزات کی پر اسرار خاموشی تجاوزات مافیا نے دوبارہ تجاوزات قائم کرلی ایم سی کاشعبہ انسداد تجاوزات شہر کے بازاروں چوک چوراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ کروانے میں بری طرح ناکام شاندار چوک سے ملحقہ سول لائن روڈ اولڈ جی ٹی روڈ ریلوے روڈ تحصیل روڈ نیابازار میںن بازار چوک گنبد والی مسجد قبرستان چوک محمدی چوک روہتاس روڈ چوک بلال ٹاؤن چونترہ کھرالہ کالاگجران سمیت جگہ دوبارہ تجاوزات قائم ہوچکی ہیں شہریوں نے کمشنر راولپنڈی ڈپٹی کمشنر ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی جہلم سے مطالبہ کیاہے شہر سمیت ضلع بھر میں قائم ہونے والی تجاوزات کاخاتمہ کیاجائے اور تجاوزات قائم کرنے والے مافیا نے خلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ شہر کی سڑکیں بازار اور گلیاں محلے کشادہ ہوں اور شہریوں کو امدورفت میں پیش آنے والی مشکلات میں کمی واقع ہوسکے

Exit mobile version