BBC Urdu TV

جہلم : مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم : مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل 222 بور معہ ایمونیشن روپے برآمد،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم

Exit mobile version