جہلم : مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے مجموعی طور پر 01 کلو 450 گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
