BBC Urdu TV

جہلم محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں جلوس اور مجالس جاری، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

جہلم محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں جلوس اور مجالس جاری، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات،

سینئر پولیس افسران خود فیلڈ میں موجود

جوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

خواتین اور مردوں کو چیکنگ کے بعد جلوس میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،

عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں

محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version