جہلم للہ پولیس کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار ،500گرام چرس برآمد
للہ پولیس نے ملزمان صفدر اور ملزم رستم کو گرفتار کر لیا ،
ملزم صفدر سے 240گرام چرس اور ملزم رستم سے 260گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
