جہلم : للہ پولیس کہ اہم کاروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد ،
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عدنان کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد ،
رواں ماہ میں ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا ،
لوگوں کے جان ومال کی خفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
