BBC Urdu TV

جہلم فورم کی ٹیم نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 1 لاکھ روپے کا امدادی چیک

جہلم فورم کی ٹیم نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 1 لاکھ روپے کا امدادی چیک ضلعی انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔

مخیر حضرات ترکی اور شام کے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے دل کھول کر مالی امداد اور ضرورت کی دیگر اشیاء عطیہ کریں۔

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Exit mobile version