BBC Urdu TV

جہلم (عامر ملک اسلام اباد ) کی تاریخ میں پہلی الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ بس سروس کا باضابطہ افتتاح

جہلم (عامر ملک اسلام اباد ) کی تاریخ میں پہلی الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ بس سروس کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے منصوبے کے تحت جہلم میں 15 الیکٹرک بسوں نے تین روٹس پر شہریوں کو سفری سہولت کی فراہمی کا آغاز کر دیا

وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی نے صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر، وزیراعلی کے مشیر جنرل (ر) اظہر کیانی اور دیگر سیاسی راہنماؤں کےہمراہ الیکڑک بسوں کا افتتاح کیا

اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد جہلم کی سڑکوں پر موجود تھی، کئی کلومیٹر طویل روٹ پر عوام نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگائے

اس موقع پر وزیر مملکت بلال اظہر کیانی، صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق، بلال اکبر، جنرل(ر) اظہر کیانی اور دیگر شخصیات نے الیکٹرک بس پر سفر بھی کیا

وزرا نے روٹ کے دونوں اطراف کھڑے عوام کے خیرمقدمی نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا، اس موقع پر گل پاشی بھی کی گئی، ڈھول کی تھاپ پر گھوڑوں کا رقص بھی پیش کیا گیا

تاریخی ترقیاتی منصوبے دینے پر قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کا جہلم کے عوام شکریہ ادا کرتے ہیں، بلال اظہر کیانی کا بڑے عوامی اجتماع سے خطاب

جہلم کے عوام کو جدید ماحول دوست اور معیاری سفری سہولیات کی حامل الیکٹرک بسوں کا تحفظ مبارک دیتا ہوں، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

گزشتہ کل سنبھالا تھا، آج سنوارا ہے اور آنے والے کل کو ترقی کی روشن صبح بنائیں گے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہماری بہادر مسلح افواج نے دشمن کو عبرت ناک شکست دی، فیلڈ مارشل اور مسلح افواج پر پوری قوم کو فخر ہے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

ہر محاذ پر دشمن کے عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

وزیراعظم شہباز شریف وفاق میں اور وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں عوام کی مثالی خدمت کر رہے ہیں، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

پنجاب بھر میں ستھرا پنجاب سمیت ہر شعبے میں عوام کی خدمت کا ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہے، عوام اپنی آنکھوں سے وزیر اعلی مریم نواز شریف اور ان کی ٹیم کی خدمت دیکھ رہے ہیں، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

الیکٹرک بس ماحول اور عوام دوستی کا مظہر ہے، عام آدمی کو عزت و وقار کے ساتھ سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی نواز شریف کی روایت ہے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

جہلم کی تاریخ کی پہلی پبلک بس سروس کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی بے مثال عوامی خدمت کی شاندار روایت کا تسلسل ہے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

مزید بسیں اور روٹس کا اضافہ کریں گے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

جہلم کے بزرگوں، خواتین، نوجوانوں، مزدوروں، کسانوں اور ہر عام آدمی کو سفر کی جدید، محفوظ، باعزت اور سستی ترین سہولت مل گئی ہے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

ایک سال میں ملک کو سنبھالا، دیوالیہ پن سے بچایا، معیشت کو استحکام دیا، عوام کو ریلیف دیا، اگلے چار سال میں ملک میں ترقی کی رفتار تیز کریں گے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

الیکٹرک بسوں کے بعد للہ جہلم روڈ اگلے چھ ماہ میں مکمل کرکے جہلم کے عوام کو ایک اور تحفہ دیں گے، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف نے جہلم کے لئے گرینڈ سیوریج سکیم دی، بنیادی اور دیہی مراکز صحت کا پورا نظام ٹھیک کیا، جہلم کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پہلی جدید ترین کیتھ لیب کا جلد افتتاح ہوگا، بلال اظہر کیانی کا اجتماع سے خطاب کیا

Exit mobile version