BBC Urdu TV

جہلم: ضلع بھر میں 200 سے زائد ریسکیور اور ریسکیو کے تربیت یافتہ ریسکیو والنٹیئرز تعینات۔ ریسکیو جہلم جہلم: 12 ایمبولینسز، 15 موٹر بائیک،

جہلم: ضلع بھر میں 200 سے زائد ریسکیور اور ریسکیو کے تربیت یافتہ ریسکیو والنٹیئرز تعینات۔ ریسکیو جہلم
جہلم: 12 ایمبولینسز، 15 موٹر بائیک، 04 فائر اینڈ ریسکیو وہیکل مختلف مقامات پہ تعینات۔ ریسکیو جہلم

پرائیویٹ و مختلف فلاحی اداروں کی 05 ایمبولینسز بھی ریسکیو کے ساتھ مختلف مقامات پر تعینات۔ ریسکیو جہلم

جہلم: 09 محرم کے تمام بڑے اجتماعات کو میڈیکل کور فراہم کیا جا رہا ہے۔ریسکیو جہلم

جہلم: محرم مجالس اور جلوسوں میں فوری فرسٹ ایڈ کیلئے خصوصی ریسکیو پوسٹیں قائم۔ ریسکیو جہلم

جہلم: محرم میڈیکل و ریسکیور کور کے ساتھ ساتھ روٹین کی ریسکیو سروس بھی جاری۔ ریسکیو جہلم

جہلم: ایمرجنسی کیصورت میں موبائل، پی ٹی سی ایل اور اینڈرائیڈ ایپ سے ریسکیو 1122 پہ کال کریں۔ریسکیو جہلم

Exit mobile version