BBC Urdu TV

جہلم : ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات حکومت پنجاب، جہلم

جہلم : ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے۔

آلو نیا 24 روپے،آلو درجہ دوئم 17 روپے ،پیاز درجہ اول 37 روپے، پیاز درجہ دوئم 23 روپے ،ٹماٹر درجہ اول 65 روپے ، ٹماٹر درجہ دوئم 60 روپے، بینگن 40 روپے ،بند گوبھی 45 روپے، پھول گوبھی 45 روپے، کریلا 165 روپے، مونگرے 45 روپے، پالک 22 روپے فی کلوگرام فروخت کی جارہی ہے، جبکہ پھلوں میں سیب کالا کولو درجہ اول 230 روپے، سیب کالا کولو درجہ دوئم 160 روپے، کیلا درجہ اول 130 روپے، کیلا درجہ دوئم 100، سیب گولڈن 145، خربوزہ 80 روپے، زندہ مرغ 281 روپے، گوشت مرغ 408 روپے،انڈا فی درجن 125 روپے کے حساب سے دستیاب ہیں۔ اگر کوئی دکاندار سرکاری نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرے تو شہری فوری طور پر گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ”قیمت پنجاب” ایپلی کیشن پر شکایت درج کروائیں تاکہ گراں فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version