BBC Urdu TV

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی 15 سالہ لڑکا حسن رضا کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے

ضلع جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی 15 سالہ لڑکا حسن رضا کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا

حسن رضا گزشتہ یوم گھر سے نکلا جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نہ آیا جس کے ورثا نے شک کیا کہ کسی نے اغوا کر لیا ہے
وقوع کی اطلاع ملتے ہی صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

تھانہ صدر پولیس نے جدید سائینٹیفک طریقہ سے اور ہیومین ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے لڑکے کو تلاش کرلیا

بچے ہم سب کے لئے سانجھے ہیں، انکی حفاظت ہمارا فرض ہے، ڈی ایس پی صدر

Exit mobile version