BBC Urdu TV

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم سمیت بچے کے ساتھ ذیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم سمیت بچے کے ساتھ ذیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم خلیل احمد سے 300گرام چرس برآمد کر لی گئی

صدر پولیس نے ایک اور مقدمہ میں کاروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ ذیادتی کی کوشش کرنے والےملزم بابر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version