BBC Urdu TV

جہلم شہر اور گردو نواح میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت جاری

جہلم (ملک وسیم اختر)جہلم شہر اور گردو نواح میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت جاری زہریلے کیمیکل سے تیار کریموں سے خواتین اور نوجوان جلدی امراض میں مبتلا ہونے لگے شہر اور گردو نواح میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت جاری ہے جعلی کریموں کی تیاری میں زہریلےکیمیکل استعمال کیے جاتے ہیں جس سے نوجوان اورخواتین جلدی امراض میں مبتلا ہو رہی ہیں جعلی کریمیں بنانیوالے افراد گھروں میں کریمیں تیار کرکے سوشل میڈیا پر تشہیر کرکے فروخت کردیتے ہیں جن کے استعمال سے نوجوان اور خواتین جلدی بیماریوں میں مبتلا ہورہی ہیں شہرکے علاقوں میں خواتین نے رنگ گورا کرنے والی کریمیں تیار کرکے سوشل میڈیا کے زریعے تشہیر کرکے فروخت شروع کررکھی ہے شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے

Exit mobile version