BBC Urdu TV

جہلم سیشن کورٹ کا منشیات کے کیس میں بڑا فیصلہ سنا گیا

جہلم سیشن کورٹ کا منشیات کے کیس میں بڑا فیصلہ سنا گیا

بعدالت جناب سعید رفیق ضاحب جناب ایڈیشنل سیشن جج صاحب جہلم کی عدالت میں مقدمہ نمبر 144/24 تھانہ چوٹالہ میں آج مورخہ 21 : مئی : 2025 منشیات 2کلو 2سوگرام میں ملزم لیاقت علی خان جس کا تعلق میانوالی سے ہے اور ڈشٹرکٹ جہلم جیل میں سزا کاٹ کر رہا تھا آج سیشن کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوے ملزم لیاقت علی کو با عزت بری کر دیا ہے اس خوشی کے عالم میں لیاقت علی نے اپنے وکیل چوہدری عاطف مناس کے آفس میں ہار پہناۓ اور مٹھائ تقسم کی

Exit mobile version