BBC Urdu TV

جہلم سکھ یاتریوں کی قلعہ روہتاس جہلم کے پاس اپنے مذہبی مقامات پر آمد ڈی پی او جہلم

جہلم سکھ یاتریوں کی قلعہ روہتاس جہلم کے پاس اپنے مذہبی مقامات پر آمد ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے،

اے ایس پی سوہاوہ حافظ معاذ الرحمٰن اور ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور استقبال کیا،

سکھ یاتریوں نے اپنے مقدس مذہبی مقامات پر حاضری دی،

معزز مہمانوں نے اپنے مذہبی مقدس مقامات کو محفوظ ہونے پر اظہارِ تشکر،

معزز مہمانوں نے بہترین مہمان نوازی او فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

اقلیتوں کے حقوق اور ان کے مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version