BBC Urdu TV

جہلم : سٹی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں

جہلم : سٹی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دکانوں، ہوٹلز، ہوسٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ،

سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 06 ملزمان گرفتار،

ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم نے بغیر کرایہ داری کوائف اندراج رہائش پذیر ملزمان احسان، صابر، اقرار، فلک شیر، شوکت اور ظفر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،

سرچ آپریشن کا مقصد سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر کے پرامن معاشرے کی تشکیل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version