BBC Urdu TV

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروائی، 12 دن سے غائب شہری رحیم یار خان شہر سے بازیاب

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروائی، 12 دن سے غائب شہری رحیم یار خان شہر سے بازیاب،

محمد احسان نامی شہری کو سٹی پولیس نے رحیم یار خان سے ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کیا،

شہری کے لواحقین نے تھانہ سٹی میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا،

شہری کو تلاش کرنے کےلئے ہیومین ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version