جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروئی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم عمیر عزیز نے میری بھتیجی کو ہراساں کیا، مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
