BBC Urdu TV

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،09سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے والاملزم گرفتار

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،09سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے والاملزم گرفتار،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم کو گرفتار کرلیا،

ملزم نے میرے بیٹے کو حویلی میں لے جا کر اسکے ساتھ زیادتی کی،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیراء ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version