BBC Urdu TV

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی، 13 سالہ لڑکے ساتھ زیادتی و بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنانے والا

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی، 13 سالہ لڑکے ساتھ زیادتی و بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

ملزم شکیل نے میرے بیٹے کے ساتھ زیادتی و بدفعلی کی اور نازیبا ویڈیو بھی بنائی، والد کا بیان

سوہاوہ پولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کر لیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version