BBC Urdu TV

جہلم سموگ کی روک تھام اور انسانی صحت کے تحفظ کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں

جہلم سموگ کی روک تھام اور انسانی صحت کے تحفظ کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں،

فصلوں کی باقیات ،کوڑا کرکٹ،ٹائر ،ربڑ پلاسٹک وغیرہ کی بذریعہ آگ تلفی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں پر مکمل پابندی عائد۔

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر جہلم

Exit mobile version