BBC Urdu TV

جہلم سستا رمضان بازاروں کا دورہ کیااوروہاں موجود اشیاءکامعیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا

سیکریٹری مینیجمنٹ اینڈپروفیشن ڈیویلپمنٹ پنجاب علی طاہر کا دورہ جہلم۔

‏سیکریٹری مینیجمنٹ اینڈپروفیشن ڈیویلپمنٹ پنجاب علی طاہرنےجہلم کےدورہ کےموقع پر

سستارمضان بازاروں کا دورہ کیااوروہاں موجود اشیاءکامعیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا اس موقع پر اےڈی سی آر ڈاکٹر وقار علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version