BBC Urdu TV

جہلم : سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں، بولی اور مارکیٹ میں ڈیمانڈ و سپلائی کو چیک کرنے کیلئے

جہلم : سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں، بولی اور مارکیٹ میں ڈیمانڈ و سپلائی کو چیک کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے سبزی منڈی کا دورہ، سبزی و فروٹ کی بولی اور مارکیٹ میں ان کی دستیابی وسپلائی کا جائزہ لیا۔

Exit mobile version