BBC Urdu TV

جہلم : رمضان المبارک میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے گورنمنٹ کی جانب سے سستے رمضان بازار

جہلم : رمضان المبارک میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے گورنمنٹ کی جانب سے سستے رمضان بازار لگائے جا رہے ہیں

جس میں معیاری اشیاء خوردونوش مارکیٹ سے 25 سے 40 فیصد کم ریٹس پر مہیا ہوں گی۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے پورے شہر میں رمضان بازار لگانے کے لیے سائٹس کا دورہ کیا اور مشین محلہ میں رمضان بازار کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کر دی۔

Exit mobile version