BBC Urdu TV

جہلم (رانا نویدالحسن)بتھہ خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب کاروائی کرنا احسن

جہلم (رانا نویدالحسن)بتھہ خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب کاروائی کرنا احسن اقدام ہیں

ڈی سی جہلم سمیع اللہ فاروق ودیگر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں الحاج محمد یوسف بٹ تفصیلات کے مطابق صدرانجمن آڑھتیاں سبز وفروٹ منڈی الحاج محمد یوسف بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ چند سالوں سے نیوپل کے نزدیک چند اشخاص سبزمنڈی میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے بتھہ وصولی کررہے تھے اس حوالہ سے کہی بار ضلعی افسران کو درخوستں دی لیکن ان بتھہ خوروں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہی آی جسکی وجہ سے دیگر شہرروں سے آنے والی اجناس منڈی میں نہی آتی تھی اور لڑائی جھگڑا روز کا معمول بن گیا تھا بڑے تاجروں نے جہلم منڈی میں اجناس کی ترسیل بند کردی اس حوالہ سے جب نیے تعینات ہونے والے دلیر آفیسر جناب ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جس پر انہوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے موقع پر وزٹ کیا اور بتھہ وصولی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کروادیا اورمقدمہ درج کرکے پابند سلسل کردیا الحاج محمد یوسف بٹ نے مزید گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ڈی سی جہلم نے کہی سالوں سے بتھہ وصولی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہم یہ امید کرتے ہیں اب کوئی شحص ضلع جہلم میں بتھہ وصولی کی کوشش نہی کرگا

Exit mobile version