BBC Urdu TV

جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت

جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر سے با ہر آکر ضعیف العمر خاتون کی پولیس سے متعلق شکایت سنی اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ضعیف العمر خاتون نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو ڈھیروں دعائیں دیں
@Rana Umar Farooq

Exit mobile version