BBC Urdu TV

جہلم راؤ پرویز اخترنے جوائنٹ سیکرٹری کلائمیٹ چینج سلیمان وڑائچ کے ہمراہ موضع پدری گیم ریزرو

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اخترنے جوائنٹ سیکرٹری کلائمیٹ چینج سلیمان وڑائچ کے ہمراہ موضع پدری گیم ریزرو سائٹ کا دورہ کیا، انتظامی امور کا جائزہ لیا،

اس موقع پر ،اے ڈی سی آر، اے سی دینہ اے سی سوہاوہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Exit mobile version