جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد
ملزمان کی شناحت تصور حسین،حمزہ اور ندیم اعظم کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم تصور حسین سےرائفل223بور معہ راونڈز،ملزم حمزہ سے رائفل222 معہ راونڈز اور ملزم ندیم اعظم سےرائفل223 معہ راونڈز برآمد کر لیے گئے،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
