جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی لڑکے سے زیادتی کرنے والا گرفتار ملزم کی شناخت ثاقب کے نام سے ہوئی ہے،
میرا بھتیجا ملزم ثاقب کے پاس پڑھنے گیا جو ملزم نے موقع پا کر اس کے ساتھ زیادتی کی، درخواست دہندہ
لڑکے کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا گیا ہے،
زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
