BBC Urdu TV

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان زبیر خان اور رحمان اللہ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے سرچ آپریشن کے دوران کارِ سرکار میں مداخلت کر کے جرم کا ارتکاب کیا،

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version