BBC Urdu TV

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاشتہاری مجرم محمد اعظم کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری تقریباً03سال سےزائد عرصہ سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا،

اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version