جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، شہری کو اغوا، تشددکرنےاور نازیبا ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت عدنان،عامر،اسد، معروف اور صدام کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان نے شہری کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی، ایف آئی آر کا متن،
ملزمان کو تمام قانونی تقاضے پورے کرکے چالان عدالت کیا جائے گا،
جہلم پولیس شہریوں کے حقوق پامال کرنے کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پر عمل پیرا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
