جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر سعید کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا، مدعی مقدمہ
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
