BBC Urdu TV

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت عبدالحنان کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم سے مسروقہ چنگ چی رکشہ برآمد کر لیا گیا ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version