جہلم دینہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون ،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ چنگ چی رکشہ برآمد،
ملزم کی شناخت اویس علی کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم سے چنگ چی رکشہ برآمد کر لیا گیا ،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
