BBC Urdu TV

جہلم : دنیا نیوز کے سولہ سال مکمل ہونے پر دینہ میں نمائندہ دنیا نیوز رب نواز گوندل نے کیک کاٹا

جہلم : دنیا نیوز کے سولہ سال مکمل ہونے پر دینہ میں نمائندہ دنیا نیوز رب نواز گوندل نے کیک کاٹا

دینہ (ملک ندیم عباس) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کی صحافت میں مثبت کردار اداکرتے ہوئے دنیا نیوز نے کامیابی کے ساتھ اپنے سولہ سال مکمل کر لیے ، نمائندہ دنیا نیوز چوہدری رب نواز گوندل نے دوستوں کے ساتھ کیک کاٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے ہم دنیا نیوز گروپ کے ساتھ ہیں جنہوں نے پاکستان میں مثبت رپورٹنگ سے پاکستانیوں کو باخبر رکھا –

Exit mobile version