BBC Urdu TV

جہلم : جہلم ریاض گوندل یونین آف جرنلسٹس کے صدر،الیاس وٹو جنرل سیکرٹری

جہلم : جہلم ریاض گوندل یونین آف جرنلسٹس کے صدر،الیاس وٹو جنرل سیکرٹری منتخب
نائب صدور میں ندیم ساجد مغل۔چوہدری تنویر اور صائمہ سحر،جوائنٹ سیکرٹریز میں حمید اللہ،سلیمان شہباز اور مہر آصف شامل ہیں

بانی چئیرمین میاں محمد ساجد،فنانس سیکرٹری عامر رحمان اور شہزاد بٹ کا سیکرٹری انفارمیشن کےلیے انتخاب کیا گیا ہے گورننگ باڈی میں شہباز جٹ،حاجی طاہر،میاں غذن،رانانوید الحسن،کفیل بیگ،قاسم سجاد،حافظ امتیاز،راجہ جہانزیب،راجہ وقار،نوید بٹ اور لیاقت مغل شامل ہیں
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے صحافیوں کا مشترکہ اجلاس جہلم میں منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ صحافیوں کے حقوق اور جدوجہد کےلیے جہلم یونین آف جرنلسٹس بنائی جائے جس کی وابستگی آر آئی یو جے اور پی ایف یو جے سے ہوگی تاکہ متحد ہوکر ملک بھر کے کونے کونے تک صحافیوں کی آواز پہنچائی جائے اجلاس میں اتفاق رائے سے چوہدری محمد ریاض گوندل کو صدر،الیاس صادق وٹو کو جنرل سیکرٹری،ندیم ساجد مغل۔دینہ سے چوہدری تنویر اور صائمہ سحر کو نائب صدور بنایا گیا ہے جوائنٹ سیکرٹریز میں سوہاوہ سے حمید اللہ،پنڈدادنخان سے سلیمان شہباز اور مہر آصف شامل ہیں میاں محمد ساجد بانی چئیرمین،عامر رحمان فنانس سیکرٹری،شہزاد بٹ سیکرٹری انفارمیشن منتخب کیے گئے ہیں گورننگ باڈی میں شہباز جٹ،حاجی محمد طاہر،میاں غذن،رانا نوید الحسن،کفیل بیگ،قاسم سجاد،حافظ امتیاز بیگ،راجہ جہانزیب ترک،راجہ وقار احمد اور نوید الرحمن بٹ اور لیاقت مغل شامل ہیں

رپورٹ: میاں ساجد نواۓ وقت اخبار

Exit mobile version