BBC Urdu TV

جہلم جمخانہ کلب کا افتتاح جہلم جمخانہ کلب میں فیملیز اور بچوں کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کا آغاز کر دیا گیا ہے

جہلم جمخانہ کلب کا افتتاح کمشنر راؤلپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی موجودگی میں کیا،

جہلم جمخانہ کلب میں فیملیز اور بچوں کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کا آغاز کر دیا گیا ہے،

جمخانہ کلب میں ریسٹورنٹ، سپورٹس، جم اور کڈز ایریا کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،

جہلم جمخانہ کلب شہریوں کے لیے بہترین تحفہ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version